نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔ نیویارک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران مختلف ممالک کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کاوشوں سے دنیا کو کشمیری عوام کی مشکلات کا علم ہوا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے پیلٹ گنز سے متاثرہ کشمیری نوجوانوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کاوشوں سے دنیا کو کشمیری عوام کی مشکلات کا علم ہوا۔
دورہ امریکا کے دوران نیویارک میں وزیراعظم عمران خان سے ایمنسٹی انٹ…
شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی طویل ملاقات، اسلام آباد لاک ڈاﺅن کے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ، اب ہو گا کیا؟ پڑھیں اس خبر میں
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام آباد لاک ڈاﺅن کے حوالے سے کسی بھی قسم کی یقین دہانی نہ کراسکے۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات 2 …
نیب کا زیرالتوا مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوانی کے ریفرنسز کی جلد سماعت کیلئے متعلقہ احتساب عدالتوں میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین نیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نیب فیس نہیں بلکہ کیس دیکھنے کی پالیسی…
کسی صورت این آر او نہیں دوں گا، مولانا فضل الرحمن کی حکومت کو دو ٹوک پیغام، تفصیل جانیے اس خبر میں
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دوں گا۔
ہم ٹی وی اور میڈیا کے تبصروں سے مرعوب نہیں ہونے والے،ہمارا کسی ادارے سے تصادم کا ارادہ نہیں ہے،آزادی مارچ پر امن ہو گا ،کوئی بھی مسلم…
وزیر اعظم ایک بار پھر عثمان بزدار پر مہرباں، وزیر اعلیٰ کے مخالف گروہ ریڈ زون میں آگئے، بڑی خبر آگئی
چند ہفتوں سے سیاسی اور عوامی حلقوں میں سردار عثمان بزدار کے گھر جانے کے حوالے سے قیاس آرئیوں کا بازار گرم رہالیکن ایک بارپھر تمام افواہیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں اور حسب سابق ایک بار پھر ماحول عثمان بزدار کے حق میں نہ صرف سازگار ہونے کے اشارے مل رہے بلکہ…
ملک بھرمیں 10 ہزارڈینگی مریضوں کی تصدیق، مزید اضافے کا خدشہ بھی ہے
معاون خصوصی برائے صحت ڈآکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈینگی مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ملک بھرمیں 10 ہزارڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے، آئندہ دنوں میں ڈینگی مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
…
ایران جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری آگئی، نئی حکمت عملی تیار
پاکستان اور ایرانی حکام نے ایران میں مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے جانے والے افراد کو خصوصی سہولیات فراہم کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کردی گئی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ ‘ہفتے کے روز تفتان میں ایف سی آفیسرز میس میں اجلاس منعقد کیا گیا جہاں دالبندین کے اسسٹنٹ…
سعودی عرب حملے: ’امریکہ سعودی عرب کے حقِ دفاع کا حامی ہے‘
امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کی خام تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اس کے حقِ دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے یہ بات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ مائیک پومپیو بدھ کو مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے حمزہ بن لادن کے مارے جانے کی تصدیق کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن ایک امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ ماہ امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ حمزہ بن لادن ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں