ریڈ لائن بی آرٹی بسوں کا منصوبہ آئندہ سال شروع کرنے کا فیصلہ

منصوبہ بھینس کالونی میں گائے کے گوبر سے بننے والی گیس پر چلے گا ٗ 400ملین سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ہے ٗ پی سی ون میں تاریخ کا جلد تعین کیا جائے گا ٗ وزیر ٹرانسپورٹ وزیروں کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے فوراً کام ہوجائے ٗ وفاقی حکومت نے ملک مزید پڑھیں

کراچی میں کھلی کچہری ‘ڈی جی نیب نے شہریوں کی شکایات سنیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیب کراچی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی نیب نے عوامی شکایات سنیں‘ مختلف محکموں کے خلاف شکایات کی تصدیق کیلئے احکام جاری کئے‘ چیئرمین نیب کے اقدام کی تعمیل میں کرپشن کے خلاف زیروٹولرنس کے تسلسل میں ڈی جی نیب کراچی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جمعرات مزید پڑھیں

کے ڈی اے میں جائیداد منتقلی، موٹیشن کے فارم کا قحط پڑگیا

محکمہ لینڈ کے تمام امور بند ہوگئے، 100 روپے قیمت والا فارم 5 ہزار میں بھی ناپید ہوگیا افسران نے مبینہ ذاتی مالی مفاد کیلئے ریکوری کو نقصان پہنچانے کے ساتھ شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی میں جائیداد کی منتقلی،ٹرانسفر ،موٹیشن سمیت محکمہ لینڈ کے تمام امور بند مزید پڑھیں

نادرا نے پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کیلئے فارم ب کی شرط ختم کردی

٭ سرکاری افسران سے تصدیق کرانے کی شرط بھی ختم ٭ آج کے بعد آپ کو میٹرک سر ٹیفکیٹ، ڈومیسائل اور والدین کے شناختی کارڈز ساتھ لانا ہوں گے خاندان کا فرد والد، والدہ اور بہن بھائی جس کا شناختی کارڈ بنا ہو، آپ کے فارم کی تصدیق کرسکتا ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس مزید پڑھیں

ڈی جی نیب کی آج کراچی میں کھلی کچہری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈی جی نیب کراچی کی جانب سے آج جمعرات کو نیب کراچی آفس میں شیڈول کے تحت کھلی کچہری لگائی جائے گی۔ ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) فاروق ناصر اعوان و دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلق عوامی شکایات وصول کریں گے۔ عوام مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو والی خاتون میری بہن نہیں‘ گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سے متعلق الزامات کی تردید کردی ہے‘ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے کہا ہے کہ ویڈیو میں موجود سگنل توڑنیو الی خاتون میری بہن نہیں‘ ان کو جانتا تک نہیں‘ بغیر تحقیقات اور ثبوت الزامات لگانا شرمناک ہے۔

شہر کے کئی علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات منہدم اور سر بمہر

صدر ٹائون ٗ جمشید ٹائون ٗ سولجر بازار ٗ نیوکراچی ٗ لیاقت آباد ٗ شاہ فیصل ودیگر علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ظفر احسن کی ہدایات پر ڈیمالیش اسکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، غیرقانونی تعمیرات منہدم و سربمہر، تفصیلات کیمطابق صدر ٹائون میں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی 6 سے 8 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

کراچی کی نصف آبادی کو اندھیرے میں رکھنے کا نیا منصوبہ ملیر، کورنگی، نیو کراچی، گلستان جوہر، لانڈھی، خواجہ اجمیر نگری، کیماڑی، عزیز آباد، شفیق موڑ، ابراہیم حیدری سمیت مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی بند کرنے سے صارفین پریشان صارفین کو مرمت یا شٹ ڈائون کا پیغام دیاجاتا ہے، بجلی چوری روکنے کیلئے ڈیجیٹل مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے مطابق فٹ پاتھ پر کوئی کاروبار نہیں ہوسکتا،میئر کراچی

میڈیا اور اخبار فروشوں کی اہمیت اور مسائل سے ہم آگاہ ہیں‘کافی لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں اخبار فروش یونین کے نمائندے مل کر اس پر غور کریں ‘ صدرکے یو جے اور اقبال نون کی ملاقات کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن عباس نے اخبار فروش یونین کراچی کے صدر مزید پڑھیں

چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الثانی کل جمعہ کو ہوگی‘مفتی منیب الرحمن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1441ھ کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الثانی کل جمعہ کو ہوگی۔گزشتہ روز مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت میٹ کمپلیکس کراچی میں ہوا ،جس میں زونل رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں