سیلاب کے باعث عازمین حج کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع

اسلام آباد: گزشتہ برس حج کی سعادت سے محروم رہ جانے والے نجی اسکیم کے عازمین کے لیے ایک اور موقع دیدیا گیا، سیلاب کے باعث عازمین کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کردی گئی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق حج پورٹل پر رجسٹریشن جاری ہے، پہلے نجی اسکیم کے عازمین کو 8ستمبر تک مزید پڑھیں

کراچی: گڈاپ کونکر ندی میں 7 افراد ڈوب گئے، 4 لاشیں نکال لی گئیں

کراچی کے علاقے گڈاپ کی کونکر ندی میں 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کونکر ندی میں حادثہ دو گاڑیوں کے ڈوبنے کی وجہ سے پیش آیا، 4 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں جب کہ ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، انڈونیشیا کے سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چاندرا وارسی نانتو سوکوچو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دفاع، تجارت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے سفیر چاندرا وارسی نانتو سوکوچو اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفارت خانے میں چیئرمین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، نور مقدم قتل نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے سزایافتہ ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 12ستمبر کو ظاہر جعفر کی درخواست پر سماعت کرے گا، جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس باقر مزید پڑھیں

حالیہ سیلاب کے پیش نظر20 لاکھ نوجوانوں کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تربیت دی جائے گی، رانا مشہود

اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ سیلاب کے تناظر میں آئندہ تین سال میں    20 لاکھ نوجوانوں کو ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کی تربیت دی جائے گی۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے  وزیراعظم یوتھ پروگرام کی سالانہ رپورٹ کے اجرا کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت؛ ججز اور وکلا کے درمیان بحث میں سخت سوالات

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلا کے درمیان بحث میں سخت سوالات سامنے آئے۔   سپر ٹیکس پر دورانِ سماعت عدالت میں ججز اور وکلا کے درمیان سوال و جواب کا سلسلہ جاری رہا جس میں ٹیکس کی نوعیت، اس کے اثرات اور ٹیکس دہندگان میں مزید پڑھیں

کراچی میں بارش سے تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب

کراچی: شہر قائد میں شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، جس کے بعد سیلابی پانی کا طاقتور ریلا ایم 9 موٹروے تک پہنچا تھا تاہم اب کلیئر کر دیا گیا۔ سپر ہائی وے پر واقع الحبیب ریسٹورینٹ کے اطراف سڑک زیر آب آئی، جس کی وجہ سے کراچی سے حیدرآباد اور مزید پڑھیں

ڈھاکا یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین انتخابات: جماعت اسلامی کی برادر طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبرکامیاب

ڈھاکا:۔ ڈھاکا یونیورسٹی میں طلبہ یونین کے انتخابات میں جماعت اسلامی کی برادر طلبہ تنظیم بنگلادیش اسلامی چھاترا شبر نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ نائب صدارت، جنرل سیکرٹری اور اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر چھاترا شِبر کے نامزد امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے۔ بنگلہ دیش میں طلبہ یونین میں صدر کا انتخاب نہیں مزید پڑھیں

قطرپر اسرائیلی جارحیت کیخلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایاجائے: پاکستان

قطر پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ اسلام آباد: پاکستان نے قطر پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر کی برادر ریاست پر اسرائیل مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: عدلیہ کا تاریخی فیصلہ، لاوارث نومولود تعلیم یافتہ بے اولاد جوڑے کے سپرد

ڈیرہ اسماعیل خان:۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عدلیہ کی تاریخ کا ایک منفرد اور تاریخی فیصلہ سامنے آیا ہے، جہاں عدالت نے ڈسٹرکٹ زنانہ اسپتال کے لیبر روم میں چھوڑے گئے ایک لاوارث نومولود بچے کو اسلام آباد میں رہائش پذیر بے اولاد، تعلیم یافتہ اور متمول جوڑے کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں