پاکستان اور متحدہ عرب امارات منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر متفق

اسلام آباد : پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کی نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے چیئرمین شیخ زید بن حماد بن حمدان النہیان نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں انسداد منشیات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک کا مزید اضافہ کردیا جس کا نوٹفکینش جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 932 ہوگئی: این ڈی ایم اے

ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 932 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ہے، 26 جون سے 10 سیمبر تک مجموعی طور پر مزید پڑھیں

آئی ایس یپپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد مارے گئے

خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے 9 اور 10 ستمبر کو 3 مختلف آپریشنز کیے گئے جن میں بھارتی سرپرستی یافتہ فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  ان کارروائیوں کا مقصد دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو توڑنا اور مزید پڑھیں

قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ وفات آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں بابائے قوم کو بھرپور انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ مزارِ قائد پر شہریوں اور نامور شخصیات کی آمد کا مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے کی مذمت: وزیراعظم قطر سے اظہارِ یکجہتی کے لیے دوحا روانہ

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر دوحا روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ دورہ اسرائیل کی جانب سے قطر پر حالیہ جارحانہ حملوں کے پس منظر میں ہورہا ہے، جس کے ذریعے پاکستان نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی، قطری شاہی خاندان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور پیغام مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا

پنجاب پولیس کی سینئر خاتون افسر، ایس پی عائشہ بٹ کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس (IAWP) کی جانب سے "ایکسلینس ان پرفارمنس ایوارڈ 2025” سے نواز دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی عائشہ بٹ کو یہ اعزاز اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں منعقدہ IAWP کی 62ویں سالانہ کانفرنس کے دوران پیش مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلا دیشی مشیر کی ملاقات، براہ راست پروازوں پر اتفاق

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلا دیشی مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں سب سے اہم نکتہ براہ راست فضائی پروازوں کی بحالی رہا جس مزید پڑھیں

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں کب شروع ہوں گی؟ متعلقہ حکام حتمی تاریخ دینے سے قاصر

پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں کب شروع ہوں گی؟ اس حوالے سے متعلقہ حکام حتمی تاریخ دینے سے قاصر ہیں جب کہ یو کے ڈی ٹی ایف کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز سے پابندیاں ختم ہوئے ایک ماہ سے زائد کا وقت ہوچکا ہے۔  ذرائع نے کہا کہ تھرڈ کنٹری آپریشن لائسنس کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 24 اسپتال آؤٹ سورس؛ علاج سرکاری خرچ پر ہی ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے اور ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو نجی شعبے کے انتظام میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 24 اسپتالوں کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے جن میں کٹیگری بی، سی اور ڈی کے مزید پڑھیں