واشنگٹن — حلق میں ہڈی پھنس جانے کے بارے میں تو اکثر ذکر ہوتا ہے۔ خاص طور پر عید قرباں کے دنوں میں ایسے واقعات رونما ہو جاتے ہیں جب بھنا ہوا گوشت عجلت میں کھانے سے کوئی ہڈی حلق میں جا پھنستی ہے۔ تاہم شاید ہی کسی نے یہ سنا ہو کسی مریض کے مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
آٹھ کروڑ پاکستانی غیر متعدی امراض میں مبتلا
ویب ڈیسک — طب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر صحت مند طرز زندگی، فضائی آلودگی اور شہروں میں مسلسل توسیع کے سبب ایک اندازے کے مطابق آٹھ کروڑ افراد امراض قلب، ہائی بلڈ پریشر، سرطان، ذیابیطس، دماغی امراض اور دیگر غیر متعدی امراض میں مبتلا ہیں۔ پاکستان کی نجی جامعہ آغا مزید پڑھیں
’موسمیاتی ایمرجنسی‘ کا تدارک، لندن کے کالج نے گائے کے گوشت پر پابندی عائد کر دی
واشنگٹن — لندن کے ایک کالج نے پیر کے روز کیمپس پر گائے کے گوشت پر بندش عائد کر دی ہے، تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے انسداد کی کوششوں میں مدد دی جا سکے۔ اس طرح برطانیہ کا یہ پہلا اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے جس نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ آئندہ ماہ سے گولڈ اسمتھ، جو مزید پڑھیں
جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے انسٹا گرام کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ویب ڈیسک — سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے جعلی خبروں اور گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نشان دہی کا ایک نیا فیچر لانے کا اعلان کیا ہے۔ انسٹا گرام صارفین اس فیچر کے ذریعے اب ایسی پوسٹس کی نشاندہی کر سکیں گے جو ان کے خیال میں جعلی مزید پڑھیں
رومانیہ: پاگل مریض نے اسپتال میں چار مریض ہلاک کر دیے
رومانیہ میں ذہنی مریضوں کے ایک اسپتال میں ایک پاگل مریض نے حملہ کر کے چار مریضوں کو اس وقت ہلاک کر دیا جب ان کا ذہنی امراض کے لیے مختص خصوصی کمرے میں علاج کیا جا رہا تھا۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ رومانیہ سے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
بھارت میں پلاسٹک کے کچرے سے سڑکوں کی تعمیر
ویب ڈیسک — پلاسٹک کے کچرے سے پھیلنے والی آلودگی حالیہ برسوں میں دنیا کے لیے ایک نیا چیلنج بن گئی ہے۔ تمام بڑے شہر پلاسٹک یا اس کے کچرے سے پھیلنے والی آلودگی کے سنگین مسئلے سے دوچار ہیں۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے کہیں پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی جا رہی مزید پڑھیں
بھارت کا خلائی جہاز چندریان۔2 چاند کے مدار میں پہنچ گیا
واشنگٹن — بھارت کا 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والا خلائی جہاز چندریان۔2 لگ بھگ ایک ماہ کے سفر کے بعد اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ خلائی جہاز گزشتہ ماہ بھارت کے طاقتور جیو سنکرانس سیٹلائٹ لانچ سٹیشن سے روانہ مزید پڑھیں
پاکستان میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
واشنگٹن — اسلام آباد میں قائم ایک ادارہ ’معمار‘ پاکستان میں مکانوں اور عمارتوں کی تعمیر اور خرید و فروخت اور ریئل اسٹیٹ بزنس میں جدید ٹکنالوجی کو متعارف کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے ’معمار‘ کے شریک بانی محمد نقی اعجاز نے بتایا کہ یہ ٹیکنالوجی ترقی مزید پڑھیں
پلاسٹک سے قطبین کی برفیلی فضا بھی آلودہ ہونے لگی؟
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں پلاسٹک کی اشیا سے نجات کے لیے نئے طریقے ڈھونڈے جا رہے ہیں اور پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں پلاسٹک کی تھیلیوں تک پر بھی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ وہیں پلاسٹک کی سمندر اور فضا کے بعد قطبین کی برف میں موجودگی نے سائنسدانوں کو حیران مزید پڑھیں
انسانوں کی جگہ روبوٹس نے لے لی، دبئی میں پہلا روبو کیفے قائم
ویب ڈیسک — جدید دنیا میں روبوٹس آہستہ آہستہ انسانوں کی جگہ لیتے جارہے ہیں جبکہ مصنوعی ذہانت کی آمد نے ان خیالات کو مزید تقویت بخشی ہے کہ دنیا بہت تیزی سے خود کاری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اب وہ وقت دور نہیں جب شاید پارک میں پانی دینے سے ڈرائیونگ کرنے تک مزید پڑھیں