کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کوانٹم کمپیوٹر پر سیمولیشن ( نقل) تیارکی گئی ہے اور اس پیشرفت سے بالکل مختلف طرح کے کوانٹم کمپیوٹر کی اہمیت سامنے آئی ہے۔ یہ تجربہ گوگل کے ماہرین نے انجام دیا ہے جس میں ایک سادہ کیمیائی تعامل (ری ایکشن) کے رونما ہونے کی نقل بنائی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
ایپل کا رواں سال ساڑھے 7 کروڑ فائیو جی آئی فون بنانے کا فیصلہ
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں سال 7 کروڑ 50 لاکھ فائیو جی آئی فون بنانے سمیت گھڑیوں، ہیڈ فون اور آئی پیڈ کے نئے ماڈل متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپل نے ساڑھے 7 کروڑ آئی فون ، گھڑیوں کے نئے ماڈل، آئی پیڈ ایئر اور ہوم مزید پڑھیں
جاپانی کمپنی کا فضا میں اُڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ
ٹوکیو: جاپان میں سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ چھوٹی پرواز کرنے والی کار تیار کر لی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی کمپنی’’ اسکائے ڈرائیو‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چھوٹی پرواز کے لیے اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کمپنی نے کار اُڑانے کی ویڈیو بھی وائرل مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ: 178 ٹیرابٹس فی سیکنڈ
لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے آپٹیکل فائبر کے 178 ٹیرا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسانی کےلیے یوں سمجھ لیجیے کہ اس رفتار پر 15 گیگابائٹس والی 1500 ویڈیوز صرف ایک سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ آپٹیکل فائبر سے مزید پڑھیں
بار بار بازیافت کرکے استعمال ہونے والا پلاسٹک ایجاد
کولاراڈو: پوری دنیا میں بالخصوص ایک مرتبہ استعمال ہونے والا پلاسٹک ماحول، انسانوں اور جانداروں کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ لیکن اب بار بار ری سائیکل ہونے والا ایک ایسا پلاسٹک تیار کیا گیا ہے جس کی بازیافت سے دوبارہ اعلیٰ درجے کی اشیا بنائی جاسکیں گی۔ اس وقت دنیا میں سالانہ 300 مزید پڑھیں
رواں سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں سال سے الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آلودگی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوتے مزید پڑھیں
الکحل سے چلنے والا روبوٹ بھنورا
لندن: سائنسدانوں نے دنیا کے مختصر ترین روبوٹ میں سے ایک تیار کیا ہے۔ اسے روبوٹ بھنورا کہا گیا ہے جو الکحل سے چلتا ہے اور اپنے وزن سے 2.6 گنا وزن اٹھاسکتا ہے۔ روایتی طور پر اتنے چھوٹے روبوٹ جب بھی بنائے جاتے ہیں ان کے پٹھوں کو چھوٹے تاروں سے بجلی فراہم کی مزید پڑھیں
زندگی کے راز چھپائے سونے سے قیمتی شہابیہ
کوسٹاریکا: گزشتہ برس 23 اپریل کو آسمان سے زمین پر گرنے والے نایاب ترین شہابئے پر اب ایک سال بعد تفصیلی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس خوبصورت شہابئے کو جس درجے میں شامل کیا گیا ہے وہ کاربونیشیئس کونڈرائٹس کہلاتے ہیں اور اپنے اندر زندگی کے بہت سے راز چھپائے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے مزید پڑھیں
کرہ ارض پر بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ، 54.4 درجہ سینٹی گریڈ
کیلفورنیا: کرہ ارض پر اس وقت دنیا کا بلند ترین درجہ حرارت معلوم کیا گیا ہے جو انسانی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔ کیلیفورنیا کی مشہور ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں 130 فیرن ہائٹ جو 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے برابر ہے اور اس کی تصدیق امریکی موسمیاتی سروس نے بھی کردی ہے۔ مزید پڑھیں
شفاف عنبر میں 10 کروڑ سال سے قید ’جہنمی‘ چیونٹی کی دریافت
بیجنگ: سائنسدانوں نے برما سے ملنے والے، تقریباً 10 کروڑ سال قدیم شفاف عنبر کے ٹکڑے میں ایک ایسی خونخوار ’’جہنمی چیونٹی‘‘ کا رکاز (فوسل) دریافت کیا ہے جو مکمل حالت میں ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس چیونٹی نے اپنے جبڑوں میں لال بیگ جیسے کسی کیڑے کو بھی جکڑا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں