افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سنیچر کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں حکام کے مطابق کم سے کم 63 افراد ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بی بی سی کو بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شہلا رشید کون ہیں اور کیوں ٹرینڈ کر رہی ہیں؟
کشمیر کی صورتحال: انڈیا میں انسانی حقوق کی کارکن شہلا رشید کے ٹویٹس پر ہنگامہ انڈیا میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کی سابق نائب صدر شہلارشید ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں۔ وہ حال ہی میں تشکیل پانے والی کشمیر عوامی تحریک پارٹی کی مزید پڑھیں
کیا سفر کے دوران کار کی پچھلی سیٹ آپ کے لیے سب سے محفوظ ہے؟
اگر آپ کو کار میں لفٹ مل رہی ہے تو آپ کو یہ خیال آ سکتا ہے کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھنا زیادہ محفوظ ہوگا۔ بہت سے والدین جب گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنے بچوں کو پچھلی سیٹ پر بیٹھنے کے لیے ہی کہتے ہیں۔ لیکن امریکی موٹرنگ تنظیم کی تازہ تحقیق مزید پڑھیں
کشمیر کی صورتحال: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ رابطہ،
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسئلے پر خطے میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’(میں نے) اپنے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ، مظاہرین کا احتجاج جاری
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو کو 16 روز ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرفیو کے باعث مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ، فون اورٹی وی نشریات بدستور بند ہیں جب کہ حریت رہنما اور سیاسی رہنما بھی گھروں یا جیلوں میں بند ہیں۔ کے ایم ایس کے مطابق کرفیو اور مزید پڑھیں
سلامتی کونسل اجلاس کا جشن کب تک؟
پاکستان کی تشفی کے اعتبار سے مسئلہ کشمیر دو صورتوں میں ہی حل ہو سکتا ہے۔ یا تو کشمیری مزاحمت انڈیا کو سیاسی و اقتصادی طور پر اتنی مہنگی پڑ جائے کہ وہ کسی بھی آبرو بچاؤ فارمولے کے سہارے کشمیر کی جان چھوڑ دے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بین الاقوامی سفارتی و اقتصادی مزید پڑھیں
مہنگائی کی وجہ سے تاجر اور صارفین پریشان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کا پہلا سال صارفین کے لیے نہایت مشکل رہا جس کی وجہ اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں وقتاً فوقتاً اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی رہی، اگست 2018 میں ڈالر 123 روپے مزید پڑھیں
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر پر سیکیورٹی شکنجہ پھر سخت
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مزید جھڑپوں کے بعد وادی اور دیگر علاقوں میں دوبارہ پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دس دن سے مواصلات پر کڑی پابندیوں میں ہفتے کو اس وقت نرمی کر دی گئی مزید پڑھیں
بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی
نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے مزید پڑھیں
افغان فضائیہ کے مدرسے پر حملے میں 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ کی تصدیق
سان فرانسسكو: اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ ایک ماہ قبل افغان فضائیہ کی بمباری میں جاں بحق ہونے والے بچے ایک مدرسے کے طالب علم تھے اور حملے کے وقت مدرسے میں مذہبی تقریب جاری تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ دی ہے مزید پڑھیں