بھارتی کشمیر سے ‘افسپا ایکٹ’ ہٹانے کا عندیہ: سیاسی جماعتیں کیا کہتی ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے وزیرِ داخلہ اُمت شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت بھارتی کشمیر میں نافذ آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (افسپا) کو منسوخ کرنے پر غور کر سکتی ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت مسلح افواج کو علاقے میں جاری شورش اور امن و قانون کے مسائل سے نمٹنے کے لیے بے پناہ مزید پڑھیں

دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری پرامریکہ کے بیان پر بھارت کو سخت اعتراض

ویب ڈیسک —  بھارتی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ بھارت میں اپوزیشن کے اہم رہنما اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکہ نے جو بیان دیا ہے، بھارت نے اس پر سخت اعتراض کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا، "بھارت کا قانونی عمل ایک مزید پڑھیں

کیا افغان طالبان پاکستانی فوج کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟

اسلام آباد —  جنگ زدہ افغانستان میں اپنے اقتدار کے ڈھائی برس کے دوران افغان طالبان نے اپنی قدامت پسند حکومت کی جڑیں تو مضبوط کر لی ہیں لیکن وہ اپنی جنگی قوت کو روایتی فوج میں تبدیلی نہیں کر سکے ہیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے مبصرین کا کہنا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں

بھارت: کیجری وال کی گرفتاری پر امریکی بیانات کا مطلب کیا ہے؟

نئی دہلی —  امریکہ نے دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کی گرفتاری کے سلسلے میں اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اس خبر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور یہ کہ وہ ایک منصفانہ، شفاف اور بر وقت قانونی عمل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ جب بدھ کو امریکی مزید پڑھیں

بھارت: سابق گینگسٹر اور سیاست دان مختار انصاری کی موت پر تنازع

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے سابق گینگسٹر اور سیاست داں مختار انصاری کی موت پر ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ ان کے بیٹے نے انہیں زہر دینے کا الزام لگایا ہے جب کہ متعدد سیاست دانوں نے ان کی موت کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گینگسٹر سے سیاسی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد؛ ’اب ہمیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گا‘

ویب ڈیسک —  چار دیواری پر ٹن کی چادریں ڈال کر بنائی گئی ایک کمرے کی اس مسجد کی عمارت تو بھلے ہی چھوٹی ہے لیکن مقامی خواجہ سراؤں کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے۔ کیوں کہ اب وہ یہاں کسی امتیاز اور تفریق کا نشانہ بنے بغیر نماز ادا کرسکیں گے۔ خواجہ سراؤں مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور بلوچ عسکریت پسندوں کا خطرہ؛ ’پاکستان طالبان پر کارروائی کے لیے دباؤ ڈالتا رہے گا‘

واشنگٹن ڈی سی —  حالیہ ہفتوں میں خطے میں سرگرم عسکریت گروہوں کی جانب سے پاکستان بھر میں دہشت گردی کی کارروائی کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں حال ہی میں ایک خود کش حملے میں چین کے پانچ انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے۔ ایسے حملوں میں تحریکِ مزید پڑھیں