واشنگٹن — افغانستان میں ہفتے کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس مرتبہ صدارتی انتخاب میں انتخابی عملے اور سکیورٹی حکام کی کارکردگی گزشتہ انتخاب کی نسبت بہتر رہی۔ تاہم اس بات کے خدشات موجود ہیں کہ نتائج کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جنگ بندی لائن پر گولہ باری کا تبادلہ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک
مظفر آباد — پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان کشمیر کو دونوں ملکوں کے درمیان تقسیم کرنے والی جنگ بندی لائن پر گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ کوٹلی ڈسٹرکٹ کے نکیال سیکٹر میں پیش آیا ہے۔ نکیال کے اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق نے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر پاکستان کے زیر مزید پڑھیں
بھارت: فاروق عبداللہ کی رہائی کی درخواست خارج
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی فاروق عبداللہ کی رہائی سے متعلق راجیہ سبھا کے رکن وائیکو کی دائر کردہ درخواست پر مزید سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:خبروں کے قحط سے صحافی پریشان
سری نگر،2اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر): بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام پر پابندیوں سے جہاں عام لوگ مشکلات سے دوچار ہیں وہیں”خبروں کے قحط ”سے صحافیوں کا کام بھی مشکل ہوگیا ہے۔ وادی کشمیر کو خبروں کا مرکز تسلیم کیا جاتا تھا کیونکہ تشدد زدہ خطہ ہونے کے باعث یہاں خبروں کی بہتات ہوتی تھیں لیکن مزید پڑھیں
کرتارپور افتتاح: پاکستان کا مودی کے بجائے من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — پاکستان نے کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کے لیے بھارت کے موجودہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی بجائے سابق وزیرِ اعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو جاری ہونے والے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں
افغانستان: صدارتی امیدواروں کے نتائج آنے سے قبل ہی کامیابی کے دعوے
ویب ڈیسک — افغانستان میں صدراتی انتخابات کے بعد سرکردہ امیدوار کامیابیوں کے دعوے کرنے لگے ہیں جب کہ الیکشن کمشن نے کامیاب امیدوار کا اعلان اس کا استحقاق قرار دیا ہے۔ گزشتہ دورِ حکومت میں چیف ایگزیکٹیو عبد اللہ عبد اللہ نے اپنی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم کو کامیاب قرار دیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں
بھارت: بس الٹنے سے کم ازکم 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست گجرات کے ضلع بانس کانتھا کے قصبے امباجی نے قریب ایک بس الٹنے سے کم ازکم 21 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات سے پتا چلا ہے کہ زخمیوں میں سے 35 کی حالت تشویش ناک ہے اور انہیں قریبی مزید پڑھیں
طالبان وفد کا دورۂ پاکستان، زلمے خلیل زاد سے ملاقات متوقع
اسلام آباد — امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی معطلی کے بعد پاکستان کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد بدھ کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ طالبان کے دوحہ آفس کے ترجمان سہیل شاہین نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں 12 رکنی وفد مزید پڑھیں
بھارتی حکومت نے جموں سے تعلق رکھنے والے سیاست دانوں کو رہا کر دیا
نئی دہلی — بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے تقریباً دو ماہ کے بعد جموں کے تمام سیاست دانوں کو رہا کرتے ہوئے ان سیاست دانوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، یہ اقدم مقامی بلاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) کے انتخابات کے پیش نظر کیا مزید پڑھیں
کیا گاندھی کو پاکستان سے محبت کے باعث قتل کیا گیا؟
واشنگٹن — بھارت کے بابائے قوم موہنداس کرم چند گاندھی فروری 1948 میں پاکستان کا دورہ کرنے والے تھے۔ تاہم، اس سے چند ہی روز قبل 30 جنوری، 1948 کو نئی دہلی کے برلہ ھاؤس میں انہیں قتل کر دیا گیا۔ اُن کا قاتل نتھورام گوڈسے انتہا پسند تنظیم ’ہندو مہاسبھا‘ کا رکن تھا۔ اس مزید پڑھیں