موٹروے پر گاڑیوں کی رفتار کم کردی گئی

دھند سیزن شروع ہونے سے پہلے ہی موٹر وے پولیس نے حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے حد رفتار کو کم کر دیا ہے۔ حد رفتار میں کمی کا فیصلہ حادثات کے تجزیہ او ریسرچ کے بعد کیا گیا ہے۔ موٹروے ایم ٹو لاہور اسلام باد، ایم تھری ،ایم فور ایم نائن پر حد رفتارمیں تبدیل نہیں مزید پڑھیں

چین پاکستان کا زراعت اور طب میں عملی تعاون

نان ننگ(شِنہوا) چین میں ایسے موقع پر جب آن لائن خریداری کی سالانہ مہم “ڈبل 11” قریب آرہی ہے، ملک کے جنوبی گوانگشی ژوانگ خود اختیارعلاقے کے صدر مقام نان ننگ کی ایک شہری چھین ننگ نے اپنے خاندان کے لیے ایک آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے ذریعے باسمتی چاول کے دو تھیلے منگوائے۔پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر ٹی وی پر دیکھانے پر پابندی لگادی گئی

پیمرا نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی پیمرا آرڈیننس 2002 کر تحت عائد کی گئی۔ عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران قومی اداروں پر بے بنیاد الزامات عائد کیئے۔عمران خان کی تقاریر ٹاک شوز میں مزید پڑھیں

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر اصغر زیدی نے ہاسٹلز کا دورہ کیا

لاہور سے اجلال زیدی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی طلباء و طالبات میں گھل مل گئے۔ پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے گرلز اور بوائز ہاسٹلز کا دورہ کیا۔ پروفیسر اصغر زیدی نے ہاسٹلز میں واقع کینٹین میں کھانا بھی کھایا۔ ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا نوجوان طلباء و طالبات ملک کے مزید پڑھیں

پاکستان کو سعودی عرب اور چین سے 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج ملنے کا یقین

پاکستان کے دوست ملکوں چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ جس میں خودمختار قرضوں کے ذخائر کا رول اوور، اضافی رول اوور، کمرشل قرضے، اضافی ایس ڈبلیو اے پی ایس اور آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق موخر ادائیگی پر تیل مزید پڑھیں

کورونا اور ڈینگی کے بعد موسمی انفلوئنزا کے خطرات بڑھ گئے

کورونا اور ڈینگی سے تنگ شہریوں پر ایک اور مشکل آنے والی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے موسمی انفلوئنزا سے متعلق خبردارکردیاقومی ادارہ صحت کی جانب سے صوبوں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں۔ مراسلے کے مطابق صوبائی محکمہ صحت انفلوئنزا سے بچائو کیلئے پیشگی اقدامات کریں دنیا میں ہر سال فلو وائرس کی نئی اقسام مزید پڑھیں

آج بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ اسی طرح خیبرپختونخوا میں چترال،دیر، سوات، بونیر، شانگلہ، ناران، پٹن میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوہستان، مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کی تحقیقات سی ٹی ڈی کرے گی

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی ڈی پی او وزیر آباد غضنفر علی شاہ کا کہنا ہے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ اب عمران خان پر قاتلانہ حملہ کہ تحقیقات سی ٹی ڈی ہی کرے گی۔ سی ٹی ڈی معاملے کی تحقیقات کرے گی سی ٹی مزید پڑھیں

کورونا کے 61 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے کرونا کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے، کرونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 34 فیصد رہی اور ملک بھرمیں کرونا کے 61 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 13 مزید پڑھیں

کورونا کے 61 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے کرونا کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے، کرونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 34 فیصد رہی اور ملک بھرمیں کرونا کے 61 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 13 مزید پڑھیں