ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد پیش

تہران: مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد پیش کردی گئی ہے جس میں تمام مسلم ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا، پاکستان نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں پر عائد پابندیاں اٹھا لیں

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے اپنے ملک میں پاکستانی سفارتکاروں اور سفارتی عملے پر گزشتہ سال 25 میل تک سفر اور دیگر پابندیاں ختم کردی ہیں۔ واشنگٹن میں موجود سفارتی مبصرین نے ڈان کو بتایا کہ اسلام آباد نے بھی امریکی سفارتکاروں پر گزشتہ سال عائد کی گئی پابندیاں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات: انڈیا کے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم گرفتار

انڈیا کے مرکزی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کر لیا ہے تاہم چدمبرم کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ چدمبرم سے رشوت کے بدلے غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے الزامات کی تحقیقات جاری مزید پڑھیں

ناروے مسجد حملہ: ملزم کی عدالت میں پیشی،

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی عدالت میں 21 سالہ شخص کو پیش کیا گیا جس پر دس اگست کو اوسلو شہر کے نزدیک ایک مسجد پر حملہ کرنے اور ‘دہشت گردی’ کے الزامات عائد ہیں۔ فلپ مانشاؤس نامی شخص کے چہرے اور گردن پر چوٹوں اور خراشوں کے نشانات تھے۔ مسجد پر حملے کے علاوہ مزید پڑھیں

متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، کینیڈا

اوتاوا / اسلام آباد: کینیڈین حکومت نے کہا ہے کہ وہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ با معنی مذاکرات کیے جائیں۔ وزیر مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے ایرانی تیل بردار جہاز تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری کردیے

جبرالٹر کی عدالت کی جانب سے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑنے کے فیصلے کے ایک روز بعد ہی امریکا کے محکمہ انصاف نے ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیئے۔ واضح رہے کہ 4 جولائی کو جبرالٹر پولیس اور برطانوی اسپیشل فورسز نے 21 لاکھ بیرل ایرانی تیل لے مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو کرپشن سکینڈل: کینیڈین وزیرِاعظم کا قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پاکستان میں کئی وجوہات سے مشہور ہیں۔ ان کا خوش شکل ہونا تو شاید پوری دنیا میں ان کی شہرت کی ایک وجہ ہے لیکن ان کا ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دینا اور کینیڈا کی مساجد میں جا کر مسلمانوں کے تہواروں میں شریک ہونے جیسے اقدامات مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں دھماکہ، 63 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سنیچر کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں حکام کے مطابق کم سے کم 63 افراد ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بی بی سی کو بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو مزید پڑھیں

شہلا رشید کون ہیں اور کیوں ٹرینڈ کر رہی ہیں؟

کشمیر کی صورتحال: انڈیا میں انسانی حقوق کی کارکن شہلا رشید کے ٹویٹس پر ہنگامہ انڈیا میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کی سابق نائب صدر شہلارشید ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں۔ وہ حال ہی میں تشکیل پانے والی کشمیر عوامی تحریک پارٹی کی مزید پڑھیں

کیا سفر کے دوران کار کی پچھلی سیٹ آپ کے لیے سب سے محفوظ ہے؟

اگر آپ کو کار میں لفٹ مل رہی ہے تو آپ کو یہ خیال آ سکتا ہے کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھنا زیادہ محفوظ ہوگا۔ بہت سے والدین جب گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنے بچوں کو پچھلی سیٹ پر بیٹھنے کے لیے ہی کہتے ہیں۔ لیکن امریکی موٹرنگ تنظیم کی تازہ تحقیق مزید پڑھیں