آپ پانی کے بغیر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتے ہیں

دریا زیادہ دور نہیں تھا۔ چاز پاول دریائے زمبیزی کو چند سو میٹر کے فاصلے پر گھاٹی میں پتھروں کے ساتھ ٹکرا کے گھومتا ہوا دیکھ سکتے تھے۔ یہ بہت زیادہ قریب تھا، لیکن پھر بھی ان کی پہنچ سے باہر تھا۔ پاول کہتے ہیں کہ ’میں یہ بیان نہیں کرسکتا کہ میں کتنا پیاسا مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مزید ایک ہزار 719 مریض صحتیاب، فعال کیسز 47 ہزار سے زائد

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 40ہزار 487 ہے جس میں سے 3 لاکھ 84 ہزار 719 صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 8 ہزار 832 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و مزید پڑھیں

اداکارہ صنم جنگ اور ان کی بیٹی میں کورونا کی تشخیص

اداکارہ و میزبان صنم جنگ اور ان کی کم سن بیٹی نے خود میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا۔ صنم جنگ نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم ان میں اس کی شدید علامات نہیں ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اور مزید پڑھیں

ون پلس 9 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

ون پلس کے نئے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے، حالانکہ اسے متعارف کرانے میں ابھی کئی ماہ باقی ہیں۔ فون ایرینا نے ون پلس 9 کی تصاویر لیک کی ہیں اور دیکھنے میں یہ پہلے سے زیادہ بہتر محسوس ہورہا ہے۔ تصاویر کے ساتھ فون کے فیچرز پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، ب مزید پڑھیں

قندھار میں طالبان کے حملے میں جوابی کارروائی کے دوران 51 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

قندھار میں طالبان کے گڑھ میں متعدد چوکیوں پر حملے میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی میں درجنوں طالبان جنگجو مارے گئے۔  رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ طالبان نے قندھار شہر کے آس پاس کے 5 اضلاع میں چوکیوں پر حملہ کیا جس کے مزید پڑھیں

نہیں پروفیسر چومسکی، یہ درست نہیں!

پروفیسر نوم چومسکی ہمارے عہد کا ایک بہت بڑا نام ہے۔ لسانیات، تاریخ، سیاست، ابلاغیات، فلسفے، تعلیم اور عمرانیات کے شعبوں میں نوم چامسکی کی خدمات صدیوں فراموش نہیں کی جا سکیں گی۔ 92 سالہ امریکی پروفیسر کو حق اور سچ کی آواز سمجھا جاتا ہے کہ انہوں نے ہر موقع پر جبر اور زیادتی مزید پڑھیں

جون ایلیا ء بدنصیب شاعر

"علی جان” ایک علمی وادبی خاندان کالڑکاجس نے شاعری کی دنیامیں انقلاب برپا کیااورلفظوں کونیاپیراہن عطاکیاوہ صرف جون ایلیاہی تھاجون ایلیا14دسمبر1937میں امرویہ اْتر پردیش میں پیدا ہوئے۔اْنہوں نے ابتدائی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی۔ جون ایلیا کے والدعلامہ سید شفیق حسن متعدد ذبانوں کے ماہر تھے اورجون ایلیانے والد کی سرپرستی میں لسانیات کی مزید پڑھیں

خدا کا عذاب؟

چند دن پہلے، عمران خان صاحب نے اطلاع دی کہ نوازشریف اور آصف زرداری اللہ کے عذاب کاشکار ہیں۔ انہیں یہ اطلاع کس نے دی، اس کی کوئی اطلاع نہیں۔یہ جملے ہم بہت بے تکلفی سے ادا کرتے ہیں کہ فلاں مکافاتِ عمل کا شکار ہے۔ فلاں باعثِ عبرت ہے۔ فلاں اللہ کے عذاب میں مزید پڑھیں

شناخت پراجیکٹ: کراچی میں ’لاوارث لاشوں‘ کو اُن کے اپنوں تک کیسے پہنچایا جا رہا ہے؟

شام کا وقت ہے اور پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے مضافاتی علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک غیر آباد حصے میں کچھ راہ گیر جمع ہیں۔ نیچے جُھکے اِن نصف درجن افراد کی نظریں زمین پر گڑی ہیں جہاں ایک ساٹھ سالہ شخص اوندھے منھ پڑا ہے۔ بظاہر اُس کے جسم پر کسی چوٹ یا مزید پڑھیں

پرل ہاربر: وہ مہلک حملہ جس نے امریکہ کو دوسری عالمی جنگ کا حصہ بنایا

تاریخ کی مہلک ترین فوجی کارروائی چشمِ زدن میں مکمل ہو چکی تھی۔ سات دسمبر 1941 کو صبح سات بج پر 55 منٹ پر جاپانی فضائیہ کے طیاروں نے ریاست ہوائی میں واقع امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر ایک مہلک حملے کا آغاز کیا۔ دو گھنٹوں کے مختصر دورانیے میں بحری اڈے پر لنگر مزید پڑھیں