راولپنڈی: زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان قومی کرٹ ٹیم بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت جاتے تو مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
سری لنکن پریمیئرلیگ؛ وہاب ریاض سلمان خان کی فرنچائزمیں شامل
لاہور: سری لنکن پریمیئرلیگ میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی فیملی نے سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیم خرید لی، پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی مزید پڑھیں
مصباح الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مصباح الحق کے پاس قومی ٹی کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی
کراچی: ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی جب کہ نیروبی میں نیند میں جو دیکھا 2 روز بعد میدان میں ویسا ہی کردکھایا۔ شاہد خان آفریدی دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنی ہارڈ ہٹنگ سے محفوظ کرکے انٹرنیشنل کیریئر کو الوداع کہہ چکے، وہ اب صرف چند گنی چنی مزید پڑھیں
بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھارلانے کیلئے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے
لاہور: بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہوگئے. بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھارلانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہوگئے. دورہ انگلینڈ کے بعد انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کرنے والے نوجوان بیٹسمین وطن واپس آنے کے باوجود ملتان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں شریک مزید پڑھیں
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریزکے لیے دونوں بورڈزکی مشاورت جاری
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنے پر دونوں بورڈزکی مشاورت جاری ہے۔ پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے اس سیریزکوفی الحال ملتوی کیا جاچکا ہے۔ جنوبی افریقہ میں ابھی تک کرکٹ کی سرگرمیوں مزید پڑھیں
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریزکے لیے دونوں بورڈزکی مشاورت جاری
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنے پر دونوں بورڈزکی مشاورت جاری ہے۔ پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے اس سیریزکوفی الحال ملتوی کیا جاچکا ہے۔ جنوبی افریقہ میں ابھی تک کرکٹ کی سرگرمیوں مزید پڑھیں
قومی ٹی 20 کپ، ستاروں سے سجے اسکواڈز کی نقاب کشائی
لاہور: قومی ٹی 20 کپ کیلیے ستاروں سے سجے6اسکواڈز کی نقاب کشائی ہو گئی۔ 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کیلیے اپنی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے 16، 16 رکنی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، فرسٹ الیون ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی میں جاری مزید پڑھیں
بابراعظم دوسرے میچ میں اچھے ٹوٹل کے باوجود شکست پر مایوس
مانچسٹر: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اچھے ٹوٹل کے باوجود شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارا ہدف 160 سے 165 کا تھا لیکن 195رنز بنالئے، محمد حفیظ نے شاندار مزید پڑھیں
بابر اعظم کو ناقص کپتانی کے طعنے سننے پڑگئے
کراچی: بابر اعظم کو ناقص کپتانی کے طعنے سننے پڑگئے۔ واحد پاکستانی ان فارم بیٹسمین بابر اعظم کو اب اپنے کھیل کے ساتھ قیادت کا اضافی بوجھ بھی اٹھانا پڑرہا ہے، انگلینڈ سے دوسرے ٹی 20 میں ففٹی اسکور کرنے کے باوجود ٹیم کو میچ نہ جتوانے پر بطور کپتان وہ تنقید کی زد میں مزید پڑھیں