فلاڈیلفیا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر ہنگامے

ویب ڈیسک —  امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت کے بعد پیر کی رات پولیس کے خلاف پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے اور احتجاجیوں کے پتھراو میں چار پولیس والے زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص خنجر سے مسلح تھا۔ نیوز چینل این بی مزید پڑھیں

الیکشن 2020 کے نتائج میں سوئنگ ریاستوں کا کردار فیصلہ کن ہو گا

واشنگٹن ڈی سی —  پینسلوانیا کا شمار ایسی ریاستوں میں ہوتا ہے جہاں 2020 کے صدارتی انتخاب کا کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اور اس کے ووٹر کسی بھی طرف ووٹ ڈال کرانتخابات کے نتائج پر فیصلہ کن طریقے سے اثر انداذ ہو سکتے ہیں۔ اس ریاست کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

شام: فضائی حملے میں 50 سے زیادہ جنگجو ہلاک

ویب ڈیسک —  شام کے شمال مغرب میں باغیوں کے ایک تربیتی کیمپ پر ہونے والے فضائی حملے میں، ترک حمایت یافتہ 50 سے زیادہ جنگجو ہلاک اور اِتنے ہی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع جنگ کی نگرانی کرنے والے گروپ اور اپوزیشن کے ایک ترجمان نے دی ہے۔ گروپ کے ترجمان، یوسف حمود کا مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فضائی حملوں میں پانچ طالبان ہلاک

ویب ڈسک —  امریکہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ اس کی فورسز نے وسطی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس میں کم ازکم پانچ شورش پسند جنگجو ہلاک ہو گئے۔ فوج کے ترجمان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ کارروائی صوبہ وردک کے ضلع نرخ میں مزید پڑھیں

جنوبی ایشیائی کاروباری شخصیات صدارتی امیدواروں کے معاشی منصوبوں کو کیسے دیکھتی ہیں؟

واشنگٹن —  الیکشن سے تقریباً ایک ہفتہ قبل جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مدمقابل جو بائیڈن امریکی ووٹروں کو قائل کرنے میں مصروف ہیں، جنوبی ایشیا سے تعقلق رکھنے والے کاروباری مالکان کہتے ہیں کہ کرونا بحران کے اس دور میں معاشی بحالی کی پالیسیاں ان کے لیے اہم ترین ترجیحات میں مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے ایمی کونی بیرٹ کی بطور سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سپریم کورٹ کی خالی نشست کے لیے ایمی کونی بیرٹ کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ پیر کی شب سینیٹ میں ایمی کونی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری سے متعلق ووٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر 52 ارکان نے مزید پڑھیں

دورۂ آسٹریلیا کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، روہت اور ایشانت آؤٹ

ویب ڈیسک —  بھارت کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما اور فاسٹ بالر ایشانت شرما دورہ آسٹریلیا سے باہر ہو گئے ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سینئر نیشنل سلیکشن کمیٹی نے پیر کو دورۂ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکوارڈ کا مزید پڑھیں

پشاور کی مسجد میں دھماکا: سات افراد ہلاک، 70 سے زیادہ زخمی

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور 70 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پشاور کے رنگ روڈ پر واقع دیر کالونی میں ایک مسجد کے احاطے میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں موجود افراد درس و تدریس کے مزید پڑھیں

‘پاکستان اتنی کمزور ریاست نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے’

اسلام آباد —  اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں کہ بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی خارجی و داخلی مجبوریوں کے سبب ہے۔ تاہم پاکستان فلسطین کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت کے اصولی مؤقف سے انحراف نہیں کر سکتا۔ اُن کا کہنا مزید پڑھیں