سعودی عرب کی پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کی مذمت

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے فرانس کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ آزادیٔ اظہار، ثقافت مزید پڑھیں

پاکستان کو قرض اتارنے کے لیے مزید قرضوں کی ضرورت ہے

اسلام آباد —  پاکستان کے ایک غیر سرکار ی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفامز کی حال ہی میں جاری ہونے والی رپورٹ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اپنے گزشتہ قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرض حاصل کر رہا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سینیٹ کی عدلیہ کمیٹی نے جج بیرٹ کی نامزدگی کی منظوری دے دی

ویب ڈسک —  سینیٹ کی عدلیہ کے متعلق کمیٹی نے سپریم کورٹ کے لیے جج بیرٹ کی نامزدگی کی منظوری دے دی جبکہ ڈیموکریٹ اراکین نے رائے دہی کا بائیکاٹ کیا۔ سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی نے ری پبلکن ارکان کی قیادت میں اور ڈیموکریٹک ممبران کے بائیکاٹ کے دوران جمعرات کے روز جج ایمی کونی مزید پڑھیں

امریکہ کا خطے میں اسرائیل کی عسکری برتری کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کی عسکری برتری قائم رکھے گا۔ اسرائیل کے وزیرِ دفاع بینی گینتز نے جمعرات کو پینٹاگون کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے امریکی ہم منصب مارک ایسپر سے ملاقات کی۔ مارک ایسپر نے اسرائیلی مزید پڑھیں

آخری صدارتی مباحثہ: ٹرمپ اور بائیڈن کا شائستہ انداز؛ کرونا، ماحولیاتی تبدیلی گفتگو کا محور

ویب ڈیسک —  امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثے میں کرونا وائرس، ماحولیات اور نسلی امتیاز کے مسائل گفتگو کا محور رہے۔ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کی بیلمونٹ یونیورسٹی میں جمعرات مزید پڑھیں

امریکی سرحد پر غیر قانونی تارکینِ وطن سے الگ کیے گئے 545 بچوں کے والدین کی تلاش

ویب ڈسک —  عدالت کی جانب سے مقرر کردہ وکلا نے منگل کے روز بتایا کہ وہ ان 545 بچوں کے والدین کو تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں، جنہیں سن 2017 سے 2018 کے درمیان اپنے بچوں سے اس وقت الگ کر دیا گیا تھا جب انہوں نے امریکہ کی میکسیکو سے متصل سرحد مزید پڑھیں

برطرفیوں اور سینسر شپ کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد —  پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کی مالی مشکلات، صحافیوں کی جبری برطرفی، غیر اعلانیہ سینسر شپ اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی بحالی کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم اجتجاج منایا گیا۔ صحافی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں صحافیوں جن حالات کا سامنا مزید پڑھیں

امریکہ اور روس تخفیفِ جوہری اسلحہ معاہدے کی توسیع پر رضامند 

ویب ڈیسک —  امریکہ اور روس نے جوہری تخفیفِ اسلحہ سے متعلق ‘نیو اسٹارٹ’ معاہدے کی سن 2022 تک توسیع پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ امریکہ اور روس نے منگل کے روز جوہری تخفیفِ اسلحہ پر نئے سمجھوتے کے لیے مذاکرات پر بھی رضامندی کا اشارہ دیا ہے۔ تاہم اس دوران فریقین کے پاس پہلے مزید پڑھیں