فیصلہ عوام کے انگوٹھے کا ہوتا امپائر کی انگلی کا نہیں،نواز شریف کا دبنگ خطاب

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لودھراں کی عوام نے ثابت کیا ہے کہ لودھراں کی عوام نے ثابت کیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں۔لودھراں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مسلم لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز مزید پڑھیں

نیب ضمنی ریفرنسز: نواز شریف براہ راست ملزم قرار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے دو ضمنی ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیا ہے۔ضمنی ریفرنسز میں نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ نواز شریف تمام اثاثوں کے خود مالک تھے۔ضمنی ریفرنسز کے مطابق مزید پڑھیں

فوج سعودیہ بھیجنے کا معاملہ ۔۔ وزیردفاع سے جواب طلب

سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان فوجی دستےسعودیہ بھیج رہا ہے۔ ٹروپس کی تعداد ایک ڈویژن سے کم ہو گی۔ اعلان سعودی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد سامنے آیا جبکہ رواں ماہ آرمی چیف نے سعودی عرب کا دورہ بھی کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے وزیرِ مزید پڑھیں

نواز شریف کی للکار: کوئی سازش میرا کچھ نہیں بگار سکتی

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کی بنیاد بنا کرمجھے نکالا اب کوئی ثبوت نہیں مل رہا لیکن ان کی سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔جاتی امرا لاہور میں کارکنان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام سے کئے تمام وعدے پورے کئے، بجلی مزید پڑھیں

پاک فوج کے جعلی اکاونٹس چلانے والوں کیخلاف کروائی شروع

راولپنڈی: پاک فوج نے مسلح افواج کے نام پر چلنے والے 255 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کے لیے فہرستیں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیں۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی فہرست میں مزید پڑھیں

نواز شریف نے عدالت میں پیشی کے وقت ججز کی کلاس لے لی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم سمجھوتہ کرنے والے لوگ نہیں اور کیا پی سی او ججز ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کسی بھی کرپشن میں ملوث نہیں، دل اور نیت مزید پڑھیں

ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے سکول بس کا ڈرائیور شہید

بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول وین کو نشانہ بنایا جس میں وین کا ڈرائیور شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنانے کا غیراخلاقی وغیرپشیہ ورانہ مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس: سپریم کورٹ نے راؤ انوارکو حفاظتی ضمانت دے دی

اسلام آباد: نقیب اللہ قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا اور مقدمے میں نامزد سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے جمعہ (16 فروری) کو عدالت طلب کرلیا۔عدالتی حکم کے مطابق جے آئی ٹی میں انٹرسروسز انٹیلی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے پر خاتون سے زیادتی کا الزام

ایم کیو ایم پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ پر خاتون سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ علینہ خان نامی خاتون نے گلشن اقبال تھانے میں سلمان مجاہد بلوچ کے خلاف زیادتی اور بلیک میلنگ کی درخواست درج کرائی ہے۔خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ سلمان مجاہد بلوچ نے انہیں پہلی مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شاہزیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس نے شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔خیال رہے مزید پڑھیں