عالمی حالات

مرکزی حکومت کی ریاستوں اور یو ٹیز کو ہدایت، اسپتالوں میں علاج اور طبی خدمات کے نرخ نمایاں مقامات پر آویزاں کیے جائیں

مرکزی حکومت کی ریاستوں اور یو ٹیز کو ہدایت، اسپتالوں میں علاج اور طبی خدمات کے نرخ نمایاں مقامات پر آویزاں کیے جائیں

نئی دہلی/مرکزی وزارتِ صحت و خاندانی بہبود نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹیز) سے کہا ہے کہ وہ اسپتالوں میں فراہم کی جانے والی طبی خدمات اور دستیاب سہولیات کے نرخ نمایاں مقامات پر آویزاں کرنے کو یقینی بنائیں، تاکہ مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو علاج کے اخراجات سے متعلق مزید پڑھیں

جموں و کشمیر ہمالیائی خطے میں پہاڑی ترقیاتی پالیسی متعارف کرانے والا پہلا خطہ بننے کا خواہاں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر ہمالیائی خطے میں پہاڑی ترقیاتی پالیسی متعارف کرانے والا پہلا خطہ بننے کا خواہاں: عمر عبداللہ

پالیسی کا خاکہ الگ تھلگ ہو کر نہیں بلکہ اجتماعی مشاورت سے تیار کیا جانا چاہیے: وزیراعلیٰ سرینگر/ جموں و کشمیر ہمالیائی خطے کا پہلا علاقہ بننے کا خواہاں ہے جہاں ’’پہاڑی ترقیاتی پالیسی‘‘ (Mountain Development Policy) متعارف کرائی جائے۔ اس بات کا اظہار وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو کیا، تاہم انہوں نے خبردار مزید پڑھیں

پاکستان

کراچی، رینجرز اور پولیس کا بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان پاکستان رینجرز سندھ کے مطابق کارروائی کے دوران رینجرز، ایس آئی یو پولیس اور ملزمان کے درمیان مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں