کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کااظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی موجودہ صورتحال کی شکل کو پیش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس دن کو منانے کا مقصد صحافتی فرائض کے دوران قتل‘ زخمی یا متاثر ہونے والے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انہیں خراج عقیدت و تحسین پیش کرنا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ایل اے سی پرچینی فوجی گشتی قوانین کی خلاف ورزی سے بگڑتے ہیں حالات: رندھیر جیسوال
- مہاراشٹر ایف ڈی اے اور ایف ایس ایس اے آئی کے مابین اختیارات کی جنگ، بامبے ہائی کورٹ پہنچا معاملہ
- پرائیویسی خدشات کے بعد میٹا نے اے آئی ایجنٹ میوز کا اہم فیچر روک دیا
- اے آئی ہیکرز سے خود کو بچانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کے پانچ طریقے
- اب خوشبوئیں بھی ہوں گی آن لائن شیئر! ڈیجیٹل مہک کی ٹیکنالوجی تیار
