اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کیر پورٹ کے مطابق عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے اورعمر کورٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے، جلسہ سے شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ جلسے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا، وزیراعظم ہندو کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے، عمرکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسہ کا اہتمام ارکان اسمبلی جے پرکاش اور رمیش کمار کی جانب سے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بات چیت کرنی ہے تو وزیراعظم خود دعوت دیں، اپوزیشن
- ’کسی اور خاندان کے ساتھ اتنی ناانصافی نہیں ہوئی ہوگی‘، رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا بیان
- ووٹ چوری اب ثابت شدہ حقیقت، 10 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کے حقِ رائے دہی پر خطرہ: جے رام رمیش
- دلجیت دوسانجھ کے دہلی کنسرٹ کو پولیس کی اجازت نہیں، سکیورٹی وجوہات کا حوالہ
- پرویندر سنگھ جھوٹا قتل معاملے کے چاروں ملزمان 5 نومبر تک عدالتی حراست میں، پوسٹ مارٹم کرانے سے اہل خانہ کا انکار
