شکار پور( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے لوک فنکار جگر جلال چانڈیو کو4 ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا گیا ۔ جگر جلال نے چند ماہ قبل احمد رشدی کا مشہور گانا ’’ کوکو کورینا‘‘گا کر ملک گیر شہرت حاصل کی تھی۔ پولیس کے مطابق جگر جلال کو شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے لاڑکانہ سے شکار پور جاتے ہوئے اغواء کیا گیا۔ شکار پور پولیس کا کہنا ہے کہ جگر جلال کے ساتھ ان کے بھائی‘ بھتیجے اور دو شاگردوں کو بھی اغواء کیا گیا ہے جبکہ ان کی گاڑی تیغو کے علاقے سے مل گئی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
