لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو اسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور تیسرا اسٹنٹ ڈال دیا۔ مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- کراچی میں بین الاقوامی میڈیکل بلنگ فراڈ کا نیٹ ورک بے نقاب، 5 ملزمان گرفتار
- گواہان کو دھمکیاں دینے پر ملزم شعیب شوٹر کی ضمانت منسوخ، احاطہ عدالت سے گرفتار
- سپریم کورٹ نے بیوی کی جانب سے شوہر کے نام جائیداد کا ہبہ کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
- خوشخبری ، پٹرول مزید 4 روپے ، ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا
- کراچی: زیرِ تعمیر6 منزلہ عمارت منہدم، 3 افراد جاں بحق، 14زخمی، متعدد کے دبے ہونے کا خدشہ
