تعلیم و صحت

تھرپارکر میں غذائی قلت، سردی سے ایک دن میں 9بچے جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک ہی دن میں 9بچے جاں بحق ہو گئے۔سول ہسپتال مٹھی میں ادویات کی قلت کے باعث زیرعلاج مریض پریشان ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تھرپارکرمیں غذائی قلت اور بیماریوں سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی حکومت تاحال مسئلے پر قابو پانے میں ناکام ہے۔تھرپارکرمیں اس ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد54اوررواں سال 772 ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button