کراچی (کامرس ڈیسک) قومی پرائز بانڈز کی سال 2019ء کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی۔ 200 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’چوری چھپتی نہیں، کسی نہ کسی طرح قلعی کھل ہی جاتی ہے‘، رام مندر چندہ چوری معاملہ پر کانگریس پھر حملہ آور
- مستقبل کی جنگوں میں مصنوعی ذہانت کا کردار مسلسل بڑھے گا: سی ڈی ایس جنرل این ایس راجا سبرامنی
- ریزرویشن والی سیٹوں کے روٹیشن کا اختیار حکومت کے پاس ہے: سپریم کورٹ
- بلقیس بانو عصمت دری معاملہ: سپریم کورٹ نے دو مجرموں کی عمر قید کی سزا کی معطل، ضمانت بھی منظور
- این ڈی اے کو محض 320 اراکین پارلیمنٹ کی حمایت، دو تہائی اکثریت حاصل کرنا آسان نہیں!
