اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی۔وزرات تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی اور جن پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی دی گئی ہے ان میں چین کی عالمی درآمدات 64 ارب ڈالر ہے۔علامیے کے مطابق چینی منڈیوں میں پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی مراعات حاصل ہوں گی، تجارتی معائدہ دوم کے تحت ٹیرف مراعات کا اطلاق یکم جنوری 2020سے نفاذ عمل ہوگا، مصنوعات پر مراعات کا اطلاق دوطرفہ ہو گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پی ٹی آئی میں ’مارٹونگے‘ گالم گلوچ کرتے ہیں، شیرافضل نے نئی اصطلاح متعارف کرادی
- وزیراعظم اور جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پیٹرولیم لیوی پر کمیٹی قائم
- عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو نئی ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا، عطا تارڑ
- جنوبی وزیرستان :انگور اڈہ میں افغانستان سے فائرنگ و گولہ باری،ایک شخص جاں بحق ،5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کمی کردی، ڈیزل سوا 2 روپے مہنگا
