ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب حکومت نے لاہور کی سٹرکوں سے بھکاریوں کا خاتمہ کردیا

لاہورمیٹر وپولیٹن کارپوریشن نے شہر کی پانچ سڑکیں بھکاریوں سے پاک قرار دے دیں ہیں۔
لاہور کی جو سڑکیں بھکاریوں سے پاک قرار دی گئی ہیں
ان میں مال روڈ، لوئر مال، جیل روڈ، ایم ایم عالم روڈ اورمین بلیوارڈ شامل ہیں۔
میٹروپولیٹن کار پوریشن کے ایڈمنسٹریٹر نے ان سڑکوں سے بھکاری ہٹا نے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر کسی بھکاری کو نہیں آنے دیا جائےگا اور جو بھکاری آیا اسے فوری ہٹا دیا جائےگا۔

No associated posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں