کراچی کے علاقےگلستان جوہر بلاک 19 میں
رہنے والے فیضان اپنے فلیٹ کے نیچے گاڑی
غلط پارکنگ میں کھڑی کر رہے تھے جسے
دیکھ کر اسی جگہ کے رہائشی عبداللہ نے آکر
کہا آپ یہاں گاڑی پارک نہیں کر سکتے یہ کہنا تھا
کہ فیضان گاڑی سے اترا اور عبداللہ کو غصہ میں مارنا شروع کر دیا اور اس کے کان پر کاٹ لیا عبداللہ کے کان سے اتنا خون بہا کے وہ لہو لہان ہو گیا علاقے کے مکینوں نے پولیس کو کال کر دی پولیس نے فوری کاروائ کی اور فیضان کو گرفتار کر لیا اور عبداللہ کو اسپتال پہنچا دیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments