پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ
پاکستان قوم آج 27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا جشن منا رہی ہے،
یہ وہ دن ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آزاد فضاؤں پر اپنی برتری ثابت کی
اس دن پاک فضائیہ نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔
پاک فوج ارض وطن کو درپیش ہر چیلنج کا بھرپور انداز میں جواب دے گی
No associated posts.