ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد اور لاہور کے درمیان فضائی سروس بحال

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائیہ سفر بحال کردیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں 3پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔
پروازیں پير، بدھ اور جمعہ کو چلائی جائیں گی۔
لاہور سے پہلی پرواز پی کے 650 اسلام آباد کیلیے آج بروز جمعہ 5 مارچ کو روانہ ہوئی۔
پروازوں کی بحالی پر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ايئر پورٹ پر کیک بھی کاٹا گیا۔
یاد رہے دونوں شہروں کے مابین فضائی سروس کو کورونا وبا کی وجہ سے معطل کر دیا گیا تھا۔

No associated posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں