ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر جمعہ کو ہو گی

پاکستان میں شوال کے چاند کی رویت کسی بھی حصے سے نہیں ملی لہزا عید الفطر جمعہ 14 مئی کو
منائی جائے گی۔ رمضان کے آغاز میں یہی پیش گوئی کی گئی تھی کہ اس مرتبہ پورے 30 روزے
ہوں گے۔
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اس مرتبہ عید الفطر کی چھٹیاں ایک ہفتہ کی دی گئی ہیں‌ لیکن
تمام دکانیں اور بازار بند کر دیے گئے ہیں‌ صرف اشیائے ضرورت کی دکانوں‌ کا کاروبار جاری رکھنے
کی اجازت ہے۔

سعودی عرب سمیت مشرق وسطی اور یورپ کے بیشتر ممالک میں جمعرات کو عید منائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں