ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت نے ایک روزہ کھا لیا تمام لوگ قضا رکھیں، مفتی منیب

رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ ایک روزہ کھا لیا گیا ہے۔ تمام لوگ
روزہ کی قضا کریں حکومت کے کہنے پر روزہ نہیں چھوڑا جا سکتا۔

مفتی منیب الرحمن نے عید کی نماز کے خطبہ میں کہا سب کو قضا روزہ رکھنا پڑے گا۔ خیال رہے مرکزی رویت
ہلال کمیٹی نے ساڑھے گیارہ بجے چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہوئے جمعرات کو عید کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان میں انتخابی نتائج کی طرح شوال کے چاند کا اعلان بھی تاخیر سے

اس سے پہلے پشاور کی مسجد قاسم کے خطیب مفتی پوپلزئی نے 28 علاقوں سے چاند کی رویت ملنے پر عید
کا اعلان کر دیا تھا۔

مرکزی کمیٹی کے تاخیر سے فیصلے پر پوری قوم نے حیرت کا اظہار کیا تھا اور لوگوں نے طرح طرح کی باتیں
شروع کردی تھیں کہ جمعہ کو دو خطبوں سے حکومت کو خطرہ ہوتا ہے۔ شائد اسی وجہ سے عید جمعہ کے
بجائے جمعرات ہی کو کروادی گئی۔

کسی نے لکھا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات بہتر کرنے کے لیے عید بھی ان کے ساتھ منانی تھی اسی لیے
یہ ڈرامہ رچایا گیا۔

No associated posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں