ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق کپتان شاہدآفری پی ایس ایل 6 سے آؤٹ ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی پی ایس
ایل 6 کے میچز جو باقی رہے گئے تھے۔ان میچوں کی ٹریننگ کرنے میں ان کی کمر کے نچلے حصے میں درد محسوس ہوا اس تکلیف میں جب وہ ڈاکٹر کے پاس گئے تو ڈاکٹر نے انھیں معائنہ کرنے کے بعد آرام کرنے کا مشورہ دیا۔

اب شاہد آفریدی ابوظہبی لیگ میں ملتان سلطانز میں نہیں کھیل سکیں گے۔اب ان کی جگہ یہ میچز آصف آفریدی کھیلیں گے انھیں ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا مجھے ٹیم سے نکلنے پہ شدید افسوس ہو رہا ہے لیکن میری نیک تمنائیں اپنی ٹیم ملتان سلطانز کے ساتھ ہیں انشاءاللہ ہماری ٹیم ضرور جیتے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں