ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج چاند کو مکمل گرہن لگے گا

چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث آج سپر فل مون ہوگا۔ چاند کوسپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے اور چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48منٹ پر ہوگا اور آج مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11منٹ پر ہوگا جب کہ اختتام شام 6 بج کر 5منٹ پرہو جائےگا۔آج چاند گرہن پاکستان میں دن میں ہونے کی وجہ نظر نہیں آئے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں