وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ سندھ پولیس کو بھی کورونا ویکسین لگانے سے متعلق ڈاکٹرز کی طرح خاص اہمیت دی گئی ہے۔
اب سندھ پولیس کے ہر اہلکار کو ویکسین لگے گی، پولیس والوں کیلئے ڈاکٹرز کی طرح عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ وزیر ارے سندھ کا کہنا ہے پولیس کے اہلکار بھی فرنٹ لائین ورکر ز ہیں۔ ہمیں پولیس اہلکاروں کو ویکسین لگاکر محفوظ بنانا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments