وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او لیول کے امتحان 26 جولائی سے لینے کا فیصلہ شفقت محمود نے ٹوئٹر اکاونٹ پہ پوسٹ کرتے ہوئے کہا۔

ہمیں آج برٹش کونسل نے این او سی جاری کیا ہے جس کے مطابق 26 جولائی سے 6اگست تک او لیول کے c i e پیپر لینے کی تاریخ مقرر کر دی گئ ہے۔ انھوں نے کہا ان پیپرز کے بعد طلباء کو ستمبر میں اے لیول کی کلاسیں شروع کرنے میں مشکل نہیں ہوگی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments