ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب حکومت کا خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

حکومت پنجاب نے خواجہ سراوں کو ماہانہ وظیفہ دینے اعلان کردیا.
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے
کہ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت مستحق خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خواجہ سرا بھی معاشرے کا حصہ ہیں
خواجہ سراؤں کو بھی ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی ڈاکوؤں کے پیچھے ڈنڈا لے کر پڑی ہے،
چھو ٹو موٹو گینگ نظر میں ہیں، مسلم لیگ (ن) میں دو گروپ بن چکے ہیں اور ان کی دال جوتوں میں بٹنے لگی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں