ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی کویت کے وزیراعظم سےملاقات

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کویت کےوزیر اعظم کو وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی پیغام دیا۔ اور 2011 سے بند پاکستانی شہریوں کے فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا مشورہ دیا۔ پاکستانی ورکرز کو معاہدے کے مطابق کویتی ویزا جاری کرنے کا بھی فیصلہ میڈیکل اور آئیل فیلڈ میں ٹیکنیکل ویزے پرکوئی پابندی نہیں ہوگی۔ خلیخ ممالک میں رہنے والے پاکستانی آن لائن ویزے لے کر اب کویت آ جاسکیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید پاکستان کے رہنے والے ورکرز اور یہاں سے جانے والے لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کویت گئے ہیں۔ورکرز ویزا بحال ہونے سے پاکستانیوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔10 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے کویت کا ویزا کاروباری ویزے بحالی سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بڑھے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں