ایم کیوایم پاکستان کے اراکان قومی اسمبلی نےکراچی سے متعلق ایک اہم ترین قرار داد قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ہے۔
ایم کیو ایم کا کہنا ہے کراچی اور حیدرآباد میں کرونا کی وجہ سے معاشی حالات انتہائی خراب ہیں۔اس لیے کراچی اور حیدرآباد کو آفت زدہ قرار دے کر تما م ٹیکسز معاف کیےجائِیں۔ہر قسم کے ٹیکس اور یوٹیلیٹی بلز وصول نہ کیے جائیں۔
کورونا کی وجہ سے شہر کی اکثر مارکیٹس اور ہوٹل بند رہے تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments