نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سےخصوصی پرواز آر جے ڈی 233اسلام آباد سے دبئی کے لیے روانہ ہوگیا۔خصوصی طیارے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم اور اسٹاف سمیت 33افراد سوار ہوئے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں