کوہاٹ پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں ۔تھانہ mrs کے علاقہ ڈھل بہزادی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افرادنے فائرنگ کی۔فائرنگ سےپولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل ساجد شہید ہو گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بنگلورو جا رہی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز سے ٹکرایا پرندہ، طیارہ میں سوار تھے 148 مسافر
- دسہرہ کے مدنظر دہلی-این سی آر میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات، سی سی ٹی وی سے ہو رہی نگرانی
- ’ووٹ چوری‘ کرنے والی حکومت ’مزدوری چوری‘ بھی کر رہی، روزگار منصوبہ میں بدعنوانی پر کانگریس کا سخت رد عمل
- 15 سالوں میں ’نمّا میٹرو‘ نیٹورک 6.7 کلومیٹر سے بڑھ کر 96.1 کلومیٹر تک پہنچا: وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار
- منی پور میں 3 میتیوں کے قتل کے خلاف 48 گھنٹے کا بند، وادی کے 5 اضلاع میں معمولاتِ زندگی متاثر