اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کا احتجاج جاری جب کہ طالبات کے مڈ ٹرم امتحانات کے شیڈول بھی معطل ہوگئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تعلیمی اداروں میں کارنر میٹنگ کا سلسلہ مسلسل جاری گزشتہ روز پارلیمانی سیکرٹری وجہیہ قمر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی۔ جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے نمائندوں کے نام کمیٹی کو دیں تاکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس جلد متوقع ہو اس کے بعد اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں میں مئیر کے خلاف احتجاج اور بائیکاٹ کو دس روز ہو گئے جس سے تعلیمی نظام معطل ہو گیا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
- ’تاکہ کوئی قانونی کارروائی نہ ہو سکے‘، انکیتا قتل واقعہ کے ملزم دشینت گوتم کی حلف برداری پر کانگریس کا سخت ردعمل
- پرگیان اوجھا بنے چیف سلیکٹر، رمیش پوار سینئر مردوں کی سلیکشن کمیٹی میں شامل
- دہلی آڈٹ میں 100 سے زائد غلط اندراجات، کانگریس کا ایس آئی آر روکنے اور اہل ووٹروں کے نام بحال کرنے کا مطالبہ
- ٹرین میں اونچی آواز میں فون پر بات کی تو لگے گا 1000 ہزار روپے کا جرمانہ، ریلوے کی وارننگ