نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں چک پاکھر میں شادی کی تقریب میں فائرنگ

نوشہرہ ورکاں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بجلی کی تاریں ٹوٹ کر ڈانسر گھوڑوں پر گر پڑیں۔

بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2ڈانسر گھوڑے موقع پرہلاک ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں