ڈسٹرکٹ بار خوشاب میں نئے ٹرانسفر ہونے والے ججز کے اعزاز میں ویلکم پارٹی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سیشن جج خالد ارشد صاحب،سید شہزاد مظہر ہمدانی صاحب ایڈیشنل سیشن جج، شاہد نواز کھچی سینئر سول جج، طلعت معمود صاحب سول جج، چوہدری ظفر اقبال صاحب سینئر سول جج ،سلیم اقبال صاحب سینئر سول جج ، گل عباس صاحب ایڈیشنل سیشن جج، راو مبشر حسن صاحب ایڈیشنل جج صاحب ، عبد الستار اعوان صاحب سول جج ،الیاس سلیم صاحب سول جج ،سید عمران حسین شاہ صاحب سول جج، رانا اظہر جاوید صاحب سول جج ، محترمہ عذرا نسیم صاحبہ سول جج، ملک ابرار خان جسرا ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل لاہور ،حاجی محمد اعظم جنجوعہ ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار خوشاب ، ملک محمد مسعود انور خان جمالی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار خوشاب، عمر حیات گوندل صاحب نائب صدر بار خوشاب ،ملک عدنان خالد سمیال جوائنٹ سیکرٹری بار خوشاب ،ملک محمد ریاض اعوان راجڑ ایڈووکیٹ ، ملک شیر شاہ اعوان ایڈووکیٹ ، ملک محمد یونس ڈھلی اعوان ایڈووکیٹ ،ملک محمد رضوان جمالی ، سردار الف الرحمن بلوچ ایڈووکیٹ ،سردار مسعود الحسن بلوچ ایڈووکیٹ ،ملک عمر حیات اعوان ایڈووکیٹ ،ملک محمد حیات اعوان ایڈووکیٹ ،ملک امان اللہ گنجیال ایڈووکیٹ و دیگر معزز وکلاء صاحبان نے شرکت کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’تاکہ کوئی قانونی کارروائی نہ ہو سکے‘، انکیتا قتل واقعہ کے ملزم دشینت گوتم کی حلف برداری پر کانگریس کا سخت ردعمل
- پرگیان اوجھا بنے چیف سلیکٹر، رمیش پوار سینئر مردوں کی سلیکشن کمیٹی میں شامل
- دہلی آڈٹ میں 100 سے زائد غلط اندراجات، کانگریس کا ایس آئی آر روکنے اور اہل ووٹروں کے نام بحال کرنے کا مطالبہ
- ٹرین میں اونچی آواز میں فون پر بات کی تو لگے گا 1000 ہزار روپے کا جرمانہ، ریلوے کی وارننگ
- گیانیش کمار کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے کسان، پرکاش راج نے کہا- ’مودی حکومت کو اقتدار سے ہٹائیں گے‘