اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ جناح ہسپتال پہنچ گئے

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی ہونے والے دو سیکیورٹی گارڈز کو جناح ہسپتال پہنچا دیا گیا
زخمی کو دیکھنے قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ جناح ہسپتال پہنچ گئے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں