شہید کی تدفین کے موقع پر رقت آمیز مناظراور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک نماز جنازہ میں جھل مگسی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور چنہ پولیس و لیویز افسران و اہلکاروں اور لاشاری قبیلہ کے اہم شخصیات سابق سیکرٹری بلوچستان میر الیاس خان لاشاری میر ذوالفقار علی لاشاری میر نذیر احمد لاشاری ڈاکٹر عبدالغفار لاشاری ڈاکٹر محمد فاروق لاشاری میر وسم خان لاشاری میر شکر خان لاشاری بکھر خان لاشاری استاد نبی داد لاشاری عبدالجبار لاشاری رئیس عبدالمالک لاشاری رئیس علی حسن لاشاری مذہبی اسکالر مفتی منصور احمد لاشاری مولوی آیت اللہ لاشاری ڈاکٹر اسرار احمد لاشاری دولت خان لاشاری بی این پی جھل مگسی کے ضلعی صدر فیاض احمد لاشاری میر شعیب احمد لاشاری شعیب احمد لاشاری گنداواہ کے اہم شخصیت سید سلطان شاہ بخاری برکت علی ابڑو مولانا اشرف علی انقلابی سمیت گنداواہ کی عوام اور لاشاری برادری نے بڑی تعداد میں نماز جنازہ اور تدفین کے عمل میں شرکت کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’تاکہ کوئی قانونی کارروائی نہ ہو سکے‘، انکیتا قتل واقعہ کے ملزم دشینت گوتم کی حلف برداری پر کانگریس کا سخت ردعمل
- پرگیان اوجھا بنے چیف سلیکٹر، رمیش پوار سینئر مردوں کی سلیکشن کمیٹی میں شامل
- دہلی آڈٹ میں 100 سے زائد غلط اندراجات، کانگریس کا ایس آئی آر روکنے اور اہل ووٹروں کے نام بحال کرنے کا مطالبہ
- ٹرین میں اونچی آواز میں فون پر بات کی تو لگے گا 1000 ہزار روپے کا جرمانہ، ریلوے کی وارننگ
- گیانیش کمار کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے کسان، پرکاش راج نے کہا- ’مودی حکومت کو اقتدار سے ہٹائیں گے‘