تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف درخواست آج ہی سماعت کے لیے وقت مقرر کردیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کو چھٹی کے باوجود کھول دیا جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کیس کی درخواست پر سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔جو اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- منی پور میں پھر بھڑک اٹھی تشدد کی آگ، کوکی برادری کے 15 گھر نذر آتش
- گوالیار سڑک حادثہ: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس
- کینسر کی دوائیں ہوں گی کفایتی، حکومت نے ٹریڈ مارجن کی حد مقرر کی
- کیا جمہوریت میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ سنجے راؤت
- اتراکھنڈ میں سرمایہ کاری کے دعووں پر راہل گاندھی کے سوال، کہا- ’دھامی حکومت کا فریب ڈبل انجن ماڈل کی ایک اور مثال‘