پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج مندی کا رجحان رہا۔ایک مرحلے پر ہینڈریڈ انڈیکس ڈیڑھ ہزار پوائنٹس سے زائد گرگیا۔ دن کے اختتام پر ہینڈریڈ انڈیکس چودہ سو سینتالیس پوائنٹس کی کمی سے تینتالیس ہزار، تین سو ترانوے پر بند ہوا۔ مارکیٹ کی صورتحال دیکھ کر سرمایہ کار محتاط ہوگئے ہیں۔جس کے نتیجے میں مارکیٹ تین اعشاریہ دو ، تین فیصد گرگئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- منی پور میں پھر بھڑک اٹھی تشدد کی آگ، کوکی برادری کے 15 گھر نذر آتش
- گوالیار سڑک حادثہ: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس
- کینسر کی دوائیں ہوں گی کفایتی، حکومت نے ٹریڈ مارجن کی حد مقرر کی
- کیا جمہوریت میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ سنجے راؤت
- اتراکھنڈ میں سرمایہ کاری کے دعووں پر راہل گاندھی کے سوال، کہا- ’دھامی حکومت کا فریب ڈبل انجن ماڈل کی ایک اور مثال‘