ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔بچوں کی موج مستی کا وقت شروع ہو گیا۔ سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کی گھنٹی بج گئی۔محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں دو ماہ کے لیے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
یکم جون سے 31 جولائی تک تمام سرکاری، نجی اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات ہوں گی۔شیڈول کے مطابق یکم اگست سے اسکولوں میں تعلیمی سر گرمیوں کا آغاز ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں