کراچی کے سیاحوں کی گاڑی کو ہنزہ میں حادثہ 5جاں بحق 8 زخمی

شاہراہِ قراقرم پر پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی وین بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثہ ہنزہ سےگلگت آتے ہوئے پیش آیا، سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں