کراچی میں شاہ فیصل کالونی کی مسجد کی چھت پر رکھےہوئے فریج سے اسلحہ برآمد ہوا۔پولیس کےمطابق جدید اسلحہ شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں مسجد کی چھت پر رکھے فریج میں چھپایا گیا تھا۔جس میں ایک ایل ایم جی، تین کلاشنکوف، تین پستول، دو شارٹ گن، ایک رائفل اور پانچ سو سے زائد گولیاں شامل ہیں۔تھانہ شاہ لطیف کالونی میں مقدمہ درج کر کے اسلحہ فورنزک کے لئے بھیج دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- سی ای سی گیانیش کمار کو کوئی نہیں بچا سکتا، استعفیٰ دینا ہی ہوگا: جے رام رمیش
- گوا کی زمین ارب پتیوں کے حوالے کی جا رہی، ووٹ چوری اور بدعنوانی کے خلاف کانگریس کی لڑائی جاری: راہل گاندھی
- بی جے پی فرضی ووٹ بنوا کر اصلی ووٹ کٹوانے کی سازش کر رہی ہے: اکھلیش یادو
- پہلا پاکستانی خلا باز خلائی مشن پر کب روانہ ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
- واٹس ایپ کن فیچرز پر کام کر رہا ہے؟ صارفین کیلیے اہم خبر آگئی