کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ پھر سے مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے۔
نیپرا حکام کے مطابق کراچی کےصارفین سے ستمبر تا نومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی۔ کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 3 روپے 55 پیسے بنتی ہے۔ عوام 51 پیسے فی یونٹ کے حساب سے ادا کریں گے۔ حکومت 3 روپے 4 پیسے فی یونٹ سبسڈی دے گی۔ کراچی کے عوام کو 291 ارب روپے سالانہ سبسڈی دے رہی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments